سی پیک کا اگلا مرحلہ صنعتی شعبے میں بزنس ٹو بزنس انتظامات پر ہوگا، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک۔چین بے مثال دوستی کو سرمایہ کاری، معاشی اور تجارتی تعلقات کی صورت میں وسیع تر تعاون میں تبدیل کر رہے ہیں اور پاک-چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کا اگلا مرحلہ بالخصوص صنعتی مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگا

کراچی: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم کو آج شب گولڈ میڈل دیا جائے گا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خالد محمود کے مطابق پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں میڈل پہنانے کی تقریب مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کی 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کیلیے ججز کی نامزدگی سے معذرت

پشاور: ہائی کورٹ نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن کے لیے ججز کی نامزدگی سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے فیصلے سے متعلق خیبر پختونخوا حکومت کو آگاہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے کہا گیا مزید پڑھیں

PTI Flag

گرینڈ اپوزیشن الائنس کا الیکشن ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: گرینڈ اپوزیشن الائنس نے الیکشن ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے اور جمہوریت پر 14 اگست پر ملک کے بڑے شہروں میں سیمینار منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔ گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس تحریک تحفظ آئین مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ رعنا سعید کی برطرفی روک دی، وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹی فکیشن پر بھی عمل درآمد روک دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا مزید پڑھیں

JUI F

پاکستان اور سعودی عرب مسئلہ کشمیر و فلسطین پر عالمی کردارادا کرسکتے ہیں،مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب مل کر مسئلہ کشمیر و فلسطین پر عالمی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا، جس میں مزید پڑھیں

Balochistan Government

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت بلوچستان کے درمیان معاملات طے پاگئے

کوئٹہ: بلوچستان میں 28 جولائی سے جاری دھرنے کے گیارہویں روز بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ معاہدے کے تمام نکات پر عمل درآمد کے لیے کمیٹی قائم کر لی گئی۔ مطالبات پر عمل درآمد مزید پڑھیں

آئندہ سال کے لیے زرعی برآمدات کا ہدف 7 ارب ڈالر ہونا چاہیے، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں زرعی برآمدات میں اضافے کے وسیع مواقع موجود ہیں، جدید ٹیکنالوجی اور تحقیق و ترقی کے ذریعے برآمدات میں اضافہ ممکن ہے، آئندہ سال کے لیے زرعی برآمدات کا مزید پڑھیں