رائلٹی، ٹیکنیکل سروسز پر دس فیصد ایکسائز ڈیوٹی کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وفاقی بجٹ میں رائلٹی اور ٹیکنیکل سروسز پر بھی دس فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز دیدی۔ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں رائلٹی اور ٹیکنیکل سروسز پر مزید پڑھیں

میرانشاہ: فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے 3 جوان شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 29 افراد جاں بحق، 146 زخمی

پشاور / لاہور: خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 23 افراد جاں بحق اور 146 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفان اور بارشوں کے مزید پڑھیں

سمندری طوفان کراچی سے مزید قریب آگیا، اگلے 36 گھنٹے انتہائی اہم قرار

کراچی: بحیرہ عرب سے اٹھنے والے سمندری طوفان ’’بیپر جوئے‘‘ کا کراچی سے فاصلہ مزید کم رہ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے اونچے درجے کے طوفان بیپرجوئے کا رخ اب بھی پاکستانی ساحلی مقامات کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 19 افراد جاں بحق، 125 زخمی

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفان اور بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں 19 افراد جاں بحق جبکہ 115 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے اضلاع مزید پڑھیں