روس کو خام تیل کی ادائیگی ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں کی، حکومت کی تصدیق

وفاقی وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے حکومت سے حکومتی معاہدے کے تحت روس سے درآمد کیے جانے والے خام تیل کی ادائیگی امریکی ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں کی ہے۔ برطانوی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون، سمندری طوفان کے حوالے سے اقدامات پر بات چیت

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹیلیفون کیا اور سمندری طوفان بپرجوئے کے حوالے سے صورتحال اور اقدامات پر بات چیت کی۔ وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ سندھ کے سمندری طوفان کے خطرات سے نمٹنے کےلیے مزید پڑھیں

قلعہ بالا حصار کو نشانہ بنانےپرآرمی ایکٹ کے تحت ہی کیس چلےگا، وزیر دفاع

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں فوجی تنصیبات پرحملوں کےکیس فوجی عدالتوں میں چلتےہیں،ہم نے کوئی نیا قانون نہیں بنایا بلکہ یہ قانون پہلے سے موجود ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےوزیر دفاع خواجہ آصف مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان کو ”استحکام پاکستان پارٹی“ کا صدر مقرر کر دیا گیا

حال ہی میں معرض وجود میں آنے والی نئی سیاسی جماعت “استحکام پاکستان پارٹی “کے اہم عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپرایک پیغام میں ”استحکام پاکستان پارٹی“ کے پیٹرن انچیف سینئر سیاستدان جہانگیرترین نے عہدیداروں مزید پڑھیں

مہنگائی اپنے نقطہ عروج پر پہنچ چکی ، سٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 21 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) مزید پڑھیں

عسکری تنصیبات کو نشانہ بنانے والوں کوآرمی ایکٹ کے تحت سزائیں دینے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں9مئی کےواقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کی قرارداد کثرت رائےمنظور کر لی گئی، جبکہ جماعت اسلامی کے مولانا عبدالاکبر چترالی نےقرارداد کی مخالفت کی۔ سپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے مزید پڑھیں