IMF Pakistan

آئی ایم ایف سے پاکستان کو دو روز میں رقم ملنے کا امکان

اسلام آباد: ملک کی اقتصادی و معاشی صورتحال کیلئے اچھی خبر یں آنا شروع ہوگئی ہیں پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے،پاکستان کو اپنے کوٹے کے ڈھائی ارب ڈالر ملنے کی مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں، آبائی علاقے جانیوالے مسافروں سے من مانے کرائے وصول

کراچی: حکومت سندھ کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ حسب معمول اس سال بھی عید کے موقع پر ٹرانسپورٹروں کو زیادہ کرایے وصول کرنے سے روکنے میں ناکام رہا۔ کراچی سے صوبے کے مختلف شہروں مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف نے نماز عید پارا چنار میں ساتھ ادا کی

پارا چنار: وزیراعظم شہباز شریف پاک افغان بارڈر پر پارا چنار پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نماز عید پارا چنار میں فوجی جوانوں کے ساتھ ادا کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کل منائی جائے گی، منڈیوں میں رش لگ گیا

ملک بھر میں عید الاضحیٰ کل منائی جائے گی، منڈیوں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا، کہیں مہنگائی کے باعث بیوپاریوں کو گاہک کی تلاش ہے تو کہیں خریداروں کی بیوپاریوں کو منانے کی کوشش جاری ہے، وقت کم ہے، مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کیلیے بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کیلیے بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹ کیا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے “بانڈڈ مزید پڑھیں

PMLN

جنرل باجوہ موجودہ آرمی چیف کی تقرری کے حامی نہیں تھے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نےکہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں انتخابی اتحاد خارج از امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مزید پڑھیں