گھریلو صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت 42 روپے 72 پیسے تک پہنچ گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ گھریلو صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 42 روپے 72 پیسے تک پہنچ گئی۔ نیپرا کا کہنا ہے مزید پڑھیں

Dollars

ایکس چینج کمپنیوں کو غیر ملکی کرنسی کے بدلے ڈالر درآمد کرنے کی اجازت

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکس چینج کمپنیوں کو غیر ملکی کرنسی کے بدلے امریکی ڈالر درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینوئل کے چیپٹر 5 میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا ہے جس مزید پڑھیں

قرآن کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کوعیسائی مالک نے ریسٹورینٹ سے باہر نکال دیا

اسٹاک ہوم: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون سیلوان مومیکا کی آخرت تو برباد ہوئی سو ہوئی، دنیا میں بھی بدنامی اور بے عزتی مقدر بن گئی۔ یہ بھی پڑھیں : سویڈن میں ایک بار پھر مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ کی ترامیم منظرعام پر، نگراں حکومت عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی

اسلام آباد: الیکشن ایکٹ 2023ء بل کے مسودے کی تفصیلات جس میں 54 ترامیم شامل ہیں، شق 230 میں ترامیم کے ذریعے نگراں حکومت دیگر ممالک اور عالمی اداروں سے معاہدے کرسکے گی، اسے ملکی معیشت کے مفاد میں اہم مزید پڑھیں

قرآن کی بیحرمتی؛ او آئی سی نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردی

ریاض: قرآن پاک کی بے حرمتی کے ہونے والے مسلسل واقعات کے بعد اسلامی ممالک کی تنظیم ’’او آئی سی‘‘ نے سویڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کی خصوصی ایلچی مزید پڑھیں