کراچی ایئرپورٹ حملہ خودکش تھا گاڑی کا مالک بلوچستان کا رہائشی ہے، ابتدائی رپورٹ

اسلام آباد: کراچی ایئرپورٹ کے قریبی چینی شہریوں پر ہوئے حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی، دھماکا خودکش تھا جس میں 70 سے 80 کلوگرام مواد استعمال کیا گیا، گاڑی کے مالک کا بھی پتا چل گیا جو کہ مزید پڑھیں

ایس سی او کانفرنس؛ اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14 تا 16 اکتوبرعام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین دن کی عام تعطیل کی منظوری دے دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ایس سی او کا پرامن انعقاد ممکن بنانے کے لیے وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

Judge Orders

وزیراعلیٰ کے پی علی گنڈاپور کی نااہلی کے لیے دائر درخواست اعتراض کے ساتھ واپس

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، تاہم عدالت نے اس پر اعتراض لگا کر واپس کردیا۔ عزیز الدین کاکاخیل ایڈووکیٹ کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

کیا پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا میں گینگسٹر ازم سے فیصلہ ہونگے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا میں گینگسٹر ازم سے فیصلہ ہونگے؟ سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک ایریا میں رہائشی سرگرمیوں اور توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے خیبرپختونخواہ ہاؤس اسلام آباد سیل کردیا

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں خیبرپختونخواہ ہاؤس سیل کرنے کا عمل شروع کردیا۔ سی ڈی اے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ ہاؤس کے متعدد بلاک سیل کردیے گئے۔ کے مزید پڑھیں

Foriegn Office

پاکستان نے افغانستان کے پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی تناؤ سے متعلق افغان وزارت خارجہ کے بیان کو غیر سنجیدہ قرار دے کر مسترد کردیا۔ افغانستان کی وزارت خارجہ کے بیان پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا مزید پڑھیں