قطر اور سعودی عرب کا پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا اعلان

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے قطر اورسعودی عرب کی جانب سے پاکستان کےمختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایس آئی ایف سی کی کوششوں سےپاکستان میں سرمایہ کاری کے لیےایک مستحکم اورپرکشش فضا کی تشکیل دی گئی ہے،سعودی عرب اورقطر کےساتھ معاہدات اورمفاہمتی یادداشتیں غیرملکی سرمایہ کاروں کےاعتماد کا واضح ثبوت ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف کےکامیاسعودی عرب اور قطر کے ساتھ معاہدات اور مفاہمتی یادداشتیں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا واضح ثبوت
ب دورہ قطرکےبعدتجارت،ثقافت اوردیگر شعبوں میں 3 ارب ڈالرکی باہمی سرمایہ کاری کاحصہ ہے،پاکستان اورقطر کےمابین اقتصادی تعلقات میں مزید استحکام اوردونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو فروغ ملےگا۔

سعودی عرب اورپاکستان کا غذائی تحفظ،صحت،تعلیم،معدنیات اورمتعددشعبوں میں تعاون سے متعلق 34 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوا،پاک سعودیہ تعلقات کی بہتری کےنتیجےمیں سعودی عرب نےسرمایہ کاری 2.8 ارب ڈالر کر دی۔

پاکستان میں کاروباری ماحول سےمتعلق اصلاحات کی بدولت معاشی فوائد سےاستفادہ کرنےکی ترغیب دی، ایس آئی ایف سی کےتعاون سےغیرملکی سرمایہ کاری اورقدرتی وسائل کے استعمال سےمعیشت کے استحکام میں کلیدی کردار ہے۔