ISPR Malakand

وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران 25 خوارج ہلاک، چار جوان شہید

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں سات روز سے جاری آپریشن کے دوران خوارج کے سرغنہ سمیت 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار سپاہی بھی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

Masjid e Aqsa

مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ کا قیام؛ سعودیہ سمیت مسلم ممالک کی مذمت

سعودی عرب سمیت فلسطین اتھارٹی اور دیگر مسلم ممالک نے اسرائیلی وزیرِ قومی سلامتی ایتمار بن گویر کے مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ کے قیام کی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے خطے میں اشتعال انگیزی مزید پڑھیں

Funneral Prayer

بلوچستان میں شہید کیپٹن سمیت پاک فوج کے جوان آبائی علاقوں میں سپردِ خاک

راولپنڈی: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد حملوں کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے جوانوں کو سپرد خاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 29سالہ کیپٹن محمد علی قریشی شہید (ضلع لاہور)، 27 مزید پڑھیں

Balochistan Unrest in Moosa Khel

بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں دہشتگرد ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، وزیرداخلہ

کوئٹہ: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی بڑے آپریشن کی ضرورت نہیں یہ دہشت گرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، دہشت گردوں کو جلد ایک ’’اچھا میسج‘‘ مل جائے گا۔ یہ بات مزید پڑھیں

ECP

انٹرا پارٹی الیکشن کیس زیر التوا رکھنے کی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے دائرہ اختیار اور سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک کیس کو زیر التوا رکھنے کی تحریک انصاف کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

فوٹو فائل راولپنڈی: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے ساتھ مردانہ وار لڑتے ہوئے جام شہادت نوش پانے والے سیکورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

حالیہ دہشت گردی کی لہر، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا مزید پڑھیں