KP Government Logo

علی امین گنڈاپور نے وزیراعلیٰ کاچارج سنبھالتےہی بھرتیوں پرپابندی عائد کردی

خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپورنےچارج سنبھالتےہی سرکاری بھرتیوں پرپابندی عائد کر دی ۔ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کی جانب سے چیف سیکریٹری خیبرپختونخواکو جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپورنےسرکاری بھرتیوں پرپابندی عائدکردی مزید پڑھیں

PTI

تحریک انصاف کا ملک گیر گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دھاندلی کے خلاف ملک گیر گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملک گیر گرینڈ الائنس بنانے کا اعلان مزید پڑھیں

Pakistan Peoples Party

محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی امیدوار بن کر قوم پرست نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی صدارتی انتخاب کے لیے اگر پی ٹی آئی امیدوار بنیں گے تو خود کو قوم پرست نہیں کہہ سکیں گے۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

JUI F

صدارتی امیدوارمحمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر مملکت کے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا مزید پڑھیں

Provincial Assembly of Balochistan

بندوق کے زور پر کوئی کسی کو حق نہیں دے سکتا،وزیراعلیٰ بلوچستان

نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کا کہنا ہے کہ بندوق کے زور پر کوئی کسی کو حق نہیں دے سکتا۔ بلوچستان کو اگر کچھ ملنا ہے تو وہ پارلیمان سے ملنا ہے۔ غلطی ہم سےہوسکتی ہے مگر بدنیتی نہیں ہوسکتی۔ اسمبلی مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔ لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ شہباز شریف کے کاغذات مزید پڑھیں

KPK Assembly

خزانے میں 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں، نگران وزیر اطلاعات پختونخوا

پشاور: نگران وزیراطلاعات پختونخوا نے کہا ہے کہ خزانے میں تقریباً 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں۔ نگران وزیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے نگران حکومت کی ذمے داریوں سے احسن طریقے سے عہدہ برآ ہونے مزید پڑھیں