بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سیلابی ریلے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوگئی۔ نوشکی، چاغی، تفتان میں حالیہ بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ تفتان مزید پڑھیں

فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس

اسلام آباد: اپوزیشن گرینڈ الائنس اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہمارا افواج سے کوئی اختلاف نہیں اور نہ ہی الائنس کسی ادارے کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیے بنایا گیا، کوئی مزید پڑھیں

Foriegn Office

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے امریکا کے محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری رپورٹ کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق مزید پڑھیں

Supreme Court Karachi Registry

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سی جے پی کیلیے مختص پروٹوکول واپس بھیج دیا، پروٹوکول میں اب صرف دو گاڑیاں رہ گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی گاڑی بدھ کو مزید پڑھیں

غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف

غزہ میں ملنے والی اجتماعی قبروں سے اسرائیل کے انسانیت سوز تشدد اور قتل عام کے ثبوت برآمد ہوئے ہیں، ان اجتماعی قبروں میں دفن کیے جانے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ کی سول ڈیفنس مزید پڑھیں