Pak Iran

پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی حمایت نہیں کرتے؛ امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو کے بیان کا اعادہ کیا جس میں کہا گیا تھا کہ امریکا پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن کے منصوبے کی مزید پڑھیں

اسرائیل نے سلامتی کونسل قرارداد کو پیروں تلے روند دیا، مزید 81 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل نے سلامتی کونسل کی غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کو ہوا میں اڑاتے ہوئے مزید 81 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی مزید پڑھیں

چینی دستے کی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت دونوں ملکوں کے منفرد رشتے کی عکاس ہے، چین

ترجمان چینی وزارتِ خارجہ لین جیان نے کہا ہے کہ چین کے فوجی دستے کی یوم پاکستان کی پریڈ میں شرکت دونوں ممالک کے درمیان منفرد رشتے کی عکاس ہے۔ بیجنگ میں پریس کانفرنس کے دوران لین جیان کا کہنا مزید پڑھیں

Israel Flag

اقوام متحدہ میں جنگ بندی کی قرار داد منظور ہونے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے امریکہ کو دھمکی دیدی

اقوام متحدہ میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد کثرت رائے سے منظور ہو گئی ہے جس پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکہ سے کافی ناراض دکھائی دے رہے ہیں اور یہاں تک کہ امریکہ وفد نہ بھیجنے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل نے پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 7 اکتوبر کے بعد پہلی مرتبہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی۔ پیر کو سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد پر امریکا نے اپنے سابقہ موقف میں تبدیلی کرتے مزید پڑھیں

اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر تیار

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر اتفاق کیا ہے۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتہ قطر میں ہونے والے مذاکرات میں اسرائیل نے 40 قیدیوں کے بدلے 700 فلسطینوں کو مزید پڑھیں