ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران: ایران کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی اہلکاروں نے برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو میں کہا کہ حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار ایرانی صدر اور وزیرخارجہ مزید پڑھیں

صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ ، ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ورزقان کے علاقے میں کریش لینڈنگ ہوئی ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر مشرقی آذربائیجان کے علاقے میں پرواز کر رہا مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبہ غور میں شدید بارش اور سیلاب سے 50 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے صوبہ غور میں شدید بارش کے نئے سلسلے اور سیلاب نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق اور ہزاروں گھر منہدم ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے وسطی صوبہ غور میں مزید پڑھیں

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

بشکیک: کرغزستان کے دارالحکومت میں مقامی اورغیرملکی طلبہ کے درمیان ہنگامہ آرائی میں پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی اورغیرملکی طلبہ کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی ہے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی؛ عالمی عدالت انصاف میں سماعت دوبارہ شروع

جنیوا: عالمی عدالت انصاف میں آج دوسرے روز فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کی درخواست پر سماعت دوبارہ شروع ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے صدر نواف سلام نے آج مزید پڑھیں