برطانوی شہزادے ہیری کا افغانستان میں 25 افراد کو مارنے  کا اعتراف

لندن: برطانیہ کے شاہ چارلس اورلیڈی ڈیانا کے بیٹے پرنس ہیری نے افغانستان میں 25 افراد کو مارنے کا اعتراف کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پرنس ہیری نے افغانستان میں میں 25 افراد کو مارنے کا اعتراف اپنی جلد مزید پڑھیں

Pakistan Embassy in Afghanistan

پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنیوالے داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک کردیے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: افغانستان نے دعویٰ کیا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ تین ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افغان حکومت کے ترجمان مزید پڑھیں

Foriegn Office of Pakistan

اسرائیل غیرقانونی اقدامات بند اورمسلمانوں کے مقدس مقامات کا احترام کرے،دفترخارجہ

پاکستان نے اسرائیلی وزیر کی طرف سے مسجد الاقصیٰ کے احاطے کا دورہ کرنے کے اشتعال انگیز اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے غیر قانونی اقدامات بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

Security Council

اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

نیویارک: متحدہ عرب امارات اور چین نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے زبردستی داخل ہونے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا جو جمعرات کے روز متوقع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

US Embassy Islamabad

دہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں کے مزید پڑھیں