خدیجہ شاہ کیس میں پاکستان سے قونصلر رسائی مانگی ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کیس میں پاکستانی حکام سے قونصلر رسائی مانگی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ خدیجہ شاہ دہری شہریت رکھتی ہیں۔ ان کے کیس مزید پڑھیں

امریکا؛ اسکول کی تقریب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست ورجینیا میں اسکول کی گریجویشن تقریب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسکول میں فائرنگ کا واقعہ ورجینیا کے شہر رچمنڈ میں پیش آیا۔ فائرنگ کے وقت اسکول میں گریجویشن کی تقریب مزید پڑھیں

بھارتی فوج ہمارے ہم پلہ نہیں، بھارت سے کوئی خطرہ نہیں، چینی فوجی حکام

بھارت چین کیلئے سیکیورٹی خطرہ نہیں کیونکہ وہ اب بھی بیجنگ کی دفاعی پیداوار اور جدیدیت کے برابر نہیں آسکا ہے۔ یہ بات چین کے فوجی عہدیداران نے سنگاپور میں منعقدہ شنگری۔لا ڈائیلاگ میں میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ چین مزید پڑھیں

دبئی: پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی ایمانداری، مسافر کے ایک لاکھ درہم واپس کردیے

دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کے ایک لاکھ درہم پولیس کو دے دیے۔ 28 سالہ صفیان ریاض کرائے پر لیموزین دینے والی کمپنی میں گاڑی چلاتا ہے۔ 23 مئی کو اسے اپنی مزید پڑھیں

بھارت؛ ٹرین حادثے میں فوت ہوجانے والا نوجوان مردہ خانے میں اچانک زندہ ہوگیا

نئی دہلی: بھارت میں ٹرین کے المناک حادثے میں لاچار باپ اور ایک ناامید بھائی سرتوڑ کوششوں کے بعد اپنے بیٹے اور بھائی کو مردہ خانے سے زندہ حالت میں لانے میں کامیاب ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اوڈیشہ میں مزید پڑھیں

امریکا میں لڑاکا طیاروں کے پیچھا کرنے پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ؛ 4 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا میں جنگی طیاروں نے ایک مشکوک اور بے ترتیب پرواز کرنے والے چھوٹے طیارے کا پیچھا کیا جو ورجینیا کی پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دارالحکومت میں اہم اور حساس مزید پڑھیں