افغانستان کی فضائی حدود پراب بھی امریکا کا قبضہ ہے، نائب وزیر دفاع

کابل: افغانستان کے نائب وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان کی فضائی حدود اب بھی امریکا کے قبضے میں ہے۔ افغان چینل کو انٹرویو میں طالبان حکومت کے نائب وزیر دفاع اور طالبان تحریک کے مزید پڑھیں

بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 5 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاست دہشتگردی میں مزید 5 کشمیری شہید ہوگئے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز نے 5 کشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ میں جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا۔ کپواڑہ اور قریبی علاقوں مزید پڑھیں

طوفان بپر جوائے بھارتی گجرات کے ساحل، پاک بھارت سرحد کے درمیان ٹکرا گیا

کراچی: سمندری طوفان بپر جوائے بھارتی گجرات کے ساحل اور پاک، بھارت سرحد کے درمیان ٹکرا گیا، طوفان کے لینڈ فال کا عمل کئی گھنٹوں تک جاری رہے گا، طوفان کا فاصلہ کراچی سے 245 کلومیٹر، ٹھٹھہ سے 200 کلومیٹر مزید پڑھیں

ہارورڈ میڈیکل کالج کے مردہ خانے کا منیجر اعضا فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار

میسا چوسٹس: ہارورڈ میڈیکل کالج کے مردہ خانے کے 55 سالہ منیجر سیڈرک لاج کو لاشوں سے اعضا نکال کر فروخت کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا میں عالمی شہرت یافتہ میڈیکل مزید پڑھیں

طاقتورسمندری طوفان بپرجوائے کچھ ہی دیر میں بھارتی ساحل سے ٹکرائے گا

نئی دہلی: بھپری ہوئی سمندری لہروں کے ساتھ آنے والا طاقتور طوفان بِپرجوائے اب سے کچھ ہی گھنٹوں بعد بھارت کے ساحل سے ٹکرائے گا جہاں اس کی آمد سے قبل ہی سمندر میں ڈوبنے اور تیز ہواؤں کی زد مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں بی جے پی کی خاتون وزیر کا سرکاری گھر نذرآتش

نئی دہلی: بھارتی ریاست منی پور میں نسلی تصادم شدت اختیار کر گیا اور مشتعل ہجوم نے امپھال میں بی جے پی کی خاتون وزیرِ صنعت نیمچا کیپجن کا سرکاری گھر جلا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں مزید پڑھیں

بھارت: منی پور فوج کے کنٹرول سے باہر، 200 اہلکاروں کو یرغمال بنالیا گیا

ھارتی ریاست منی پور میں امن و امان کی صورتحال حکومت اور فوج کے قابو سے باہر نکل گئی، علیحدگی پسندوں نے ہائی وے بلاک کرکے 200 فوجی اہلکاروں کو دو ہفتے سے یرغمال بنا رکھا ہے۔ بشنوپور شہر میں مزید پڑھیں