آبدوز حادثے سے متعلق امریکی بحریہ کے خفیہ معلومات سامنے آگئیں؛ انکشافات

واشنگٹن: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سمندر کے پانی کے اندر ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی تھی جو ممکنہ طور پر آبدوز کے پھٹنے کی آواز تھی جس سے امریکی بحریہ کے اہلکاروں نے متعلقہ حکام مزید پڑھیں

آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کردیا، امریکی میڈیا

بحرِ اوقیانوس میں سیاحوں کو لے کر جانے والی آبدوز کمپنی ’اوشین گیٹ‘ نے آبدوز میں موجود مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ آبدوز کمپنی اوشین گیٹ نے اپنا بیان جاری کردیا، جس میں مزید پڑھیں

لاپتا آبدوز کے نقائص پر5 سال قبل آواز اُٹھانے والے ڈائریکٹر کو نوکری سے نکال دیا گیا تھا

لندن: ٹائی ٹینک کی باقیات دکھانے کے لیے سیاحوں کو لے جانے والی ٹائٹن آبدوز کے نقائص سے 2018 میں ایک ڈائریکٹر نے کمپنی اوشن گیٹ کو آگاہ کیا تھا لیکن الٹا اُس ملازم کو ہی نوکری سے نکال دیا مزید پڑھیں

عین وقت پر آبدوز میں جانے سے انکار کرنے والے برطانوی تاجر کا بیان سامنے آگیا

لندن: برطانوی تاجر کرس براؤن نے ٹائٹن آبدوز میں اپنے طے شدہ سفر کو عین موقع پر منسوخ کرنے کی وجہ بتادی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 61 سالہ برطانوی بزنس مین کرس براؤن نے انکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں

لاپتا آبدوز کی تلاش کے دوران ٹائی ٹینک کے قریب ملبہ ملا ہے، امریکی کوسٹ گارڈ

واشنگٹن: امریکی کوسٹ گارڈ نے کہا ہے کہ بحراوقیانوس میں غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کے قریب سے ملبہ برآمد ہوا ہے جو ممکنہ طور پر لاپتہ آبدوز کا ہوسکتا ہے۔ امریکی کوسٹ گارڈ نے ریسکیو آپریشن کے حوالے سے پیشرفت مزید پڑھیں