او آئی سی کے’علما وفد‘ کی طالبان سے ملاقات؛ خواتین پر پابندیاں ختم کرنے پر زور

کابل: افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب، قطر اور انڈونیشیا کے مذہبی اسکالرز طالبان حکومت کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اسلام خواتین کے اسکول جانے یا ملازمت مزید پڑھیں

یوکرین میں رہائشی عمارت روسی میزائل لگنے سے تباہ؛ 4 افراد ہلاک

کیف: یوکرین کے شہر لویف میں مبینہ طور پر روسی میزائل لگنے سے ایک رہائشی اپارٹمنٹ زمین بوس ہوگئی اور ملبے تلے درجنوں افراد دب گئے۔ تاحال 4 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے ایک گاؤں میں پُراسرار طور پر بچوں سمیت 16 افراد ہلاک

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کی ایک کچی آبادی میں پُراسرار طور پر 16 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کے دارالحکومت جوہانسبرگ کی ایک کچی مزید پڑھیں

ناروے؛ رکن پارلیمنٹ ائیرپورٹ شاپ پرچشمہ چراتے پکڑا گیا

اسٹاک ہوم: ناروے کا رکن پارلیمنٹ کو ائیرپورٹ کی ایک دکان پرچشمہ چراتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ناروے کی پارلیمنٹ کے رکن بجورنر موکسنیس کو دارالحکومت اوسلو کے بین الاقوامی ائیرپورٹ کے فری زون میں واقع مزید پڑھیں

منی پور میں مظالم چھپانے کیلئے بھارت کا امریکی وفود کو ویزا دینے سے انکار

منی پور: امریکی وزارت خارجہ نے بھارتی حکومت کی جانب سے رواں ہفتے منی پور کے دورے کیلئے آرہے مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کے وفد کو ویزا جاری نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مزید پڑھیں