جوبائیڈن کے بعد برطانوی وزیراعظم کا دورہ اسرائیل؛ مکمل حمایت کی یقین دہانی

تل ابیب: غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید شدت آگئی جب برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے دورہِ اسرائیل پر حماس کے خلاف جنگ کی حمایت کی ہے۔ امریکی صدر بائیڈن کے جانے کے چند گھنٹے بعد برطانوی وزیراعظم مزید پڑھیں

سلامتی کونسل اجلاس میں امریکا کی ہٹ دھرمی، غزہ سے متعلق قرارداد ویٹو کردی

جینیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ تنازع روکنے اور انسانی بنیادوں پر امداد پہنچانے کی قرار داد کو امریکا نے ویٹو کردیا۔ جینیوا میں اسرائیل کے عزہ کے اسپتال پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

اسرائیل نے اسپتال میں حملے کا ذمہ دار اسلامی جہاد کو ٹھہرا دیا

تل ابیب: اسرائیل نے غزہ کے اسپتال پر راکٹ حملے میں 500سے زاید فلسطینیوں کی شہادتوں سے خود کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے سانحے کا ذمہ دار مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کو ٹھہرا دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

فرانس؛یکے بعد دیگرے 6 ہوائی اڈے حملے کی دھمکی کے بعد خالی کرالیے گئے

پیرس: فرانس میں لی لی، لیون، نانٹیس، نائس، ٹولوز اور پیرس کے قریب بیواس ہوائی اڈّوں کو حملے کی دھمکی کے بعد خالی کرالیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے 6 ہوائی اڈّوں کو حملے کی دھمکیاں مزید پڑھیں

غزہ اسپتال پر بمباری کے شعلوں میں اسرائیل خود ہی بھسم ہوجائے گا؛ ایران

نئی دہلی: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیل کے سفاکانہ حملے میں 500 فلسطینیوں کی شہادت پر آج یوم سوگ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے طاقت کے زعم میں معصوم مزید پڑھیں

او آئی سی نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کو منظم ریاستی دہشتگردی قرار دیدیا

جدہ: تنطیم تعاون اسلامی ( او آئی سی ) نے اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے منظم ریاستی دہشتگردی اور جنگی جرم قرار دیا ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں