Currency Notes

دسمبر تک تمام نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ، ایک نوٹ پلاسٹک کا بھی متعارف کرایا جائیگا

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر تک تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے جا رہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا، جس میں بریفنگ دیتے مزید پڑھیں

الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلیے اہم قدم، بیٹری چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کے معیار کا مسودہ تیار

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے الیکٹرک گاڑیوں، موٹرسائیکل اور الیکٹرک رکشہ کے فروغ کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ملک بھر میں بیٹری چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کے معیار کا مسودہ تیار کرلیا۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کی وجہ سے کاروبار کے ساتھ بندرگاہوں پر بھی کام متاثر ہوا، وزیر بحری امور

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ متاثر ہونے سے جہاں ملک بھر میں کاروبار متاثر ہوا ہے اس کے اثرات کراچی پورٹ اورپورٹ قاسم پربھی پڑے ہیں۔ کراچی میں لاجسٹک، میری ٹائم مزید پڑھیں

سندھ کو بھی بجلی بلوں میں 14روپے فی یونٹ ریلیف دیا جائے، کراچی چیمبر

کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب کی طرح سندھ کے عوام کو بھی بجلی کے بلوں میں 14روپے فی یونٹ ریلیف دیا جائے۔ کراچی چیمبر سے جاری اعلامیے میں صدر مملکت، وزیر اعظم مزید پڑھیں

کپاس کی مجموعی پیداوار میں غیر معمولی کمی، درآمدی معاہدے مزید تیز

کراچی: کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں غیر معمولی کمی سے کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہر پیدا ہوگئی ہے، ٹیکسٹائل ملز مالکان نے روئی کے درآمدی معاہدوں میں تیزی کر دی ہے۔ کراپ رپورٹنگ سینٹر پنجاب اور پاکستان کاٹن مزید پڑھیں