Gold Reserves inPakistan Rekodick

عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 2103ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دریں اثنا ملکی سطح مزید پڑھیں

دبئی میں پراپرٹی شو، سرمایہ کاروں کا ڈی ایچ اے میں دلچسی کا اظہار

دبئی کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں ہونے والی انٹرنیشنل پراپرٹی شو (ائی پی ایس) 2024 میں ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی (ڈی ایچ اے) کی جانب سے بھی پاکستانی پویلین میں اسٹالز لگائے گئے۔ یہ نمائش 27 سے 29 فروری تک منعقد مزید پڑھیں

Fly Jinnah

فلائی جناح نے لاہور سے شارجہ کیلیے یومیہ براہ راست پرواز متعارف کرادی

کراچی: پاکستانی ایئرلائن فلائی جناح نے لاہور سے شارجہ کیلیے یومیہ براہ راست پرواز متعارف کرادی۔ ترجمان فلائی جناح کے مطابق ایئرلائن نے اپنے بین الاقوامی فضائی آپریشنز کا آغاز کرتے ہوئے لاہور سے متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ مزید پڑھیں

کراچی،کارگوہینڈلنگ پورٹ چارجرزمیں 200 فیصداضافہ کر دیا گیا

کراچی گیٹ وےٹرمینل اورایف پی سی سی آئی کےدرمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کراچی پورٹ پر کارگو ہینڈلنگ پورٹ چارجز میں دو سو فیصد کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔ ایف پی سی سی آئی نےپورٹ چارجرزمیں 2سوفیصد اضافےکومستردکردیا ہے مزید پڑھیں