کراچی،کارگوہینڈلنگ پورٹ چارجرزمیں 200 فیصداضافہ کر دیا گیا

کراچی گیٹ وےٹرمینل اورایف پی سی سی آئی کےدرمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کراچی پورٹ پر کارگو ہینڈلنگ پورٹ چارجز میں دو سو فیصد کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔

ایف پی سی سی آئی نےپورٹ چارجرزمیں 2سوفیصد اضافےکومستردکردیا ہے ،ایف پی سی سی آئی کے مطابق پورٹ چارجز ایک سو پچاس روپے سے بڑھا کر چار سو اسی روپے فی میٹرک ٹن کردیئے گئے ہیں ۔

قائم مقام صدرایف پی سی ای کی جانب سے سوال اٹھایا گیا ہے کہ ریٹ کس ریگولیٹرکی منظوری سےبڑھائےگئے؟نقصان نہیں ہونےدیں گے،عدالت جاناپڑاتوجائیں گے۔

دوسری جانب سیمنٹ،اسٹیل،فرٹیلائزرسیکٹر کے نمائندوں نے بھی پورٹ چارجرزبڑھنےپرتحفظات کااظہار کیا ہے۔جبکہ سی ای اوکراچی گیٹ وےٹرمینل کاتاجروں کومعاہدےکی کاپی دینےسےانکار کر دیا.