برآمد کنندگان کو بغیر ڈیوٹی خام مال اور مشینری منگوانے کی مشروط اجازت

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایکسپورٹ فسیلی ٹیشن اسکیم کے تحت پہلی مرتبہ اشیا برآمد کرنے و الے برآمد کنندگان کو مشروط طور پر ڈیوٹی و ٹیکسوں کے بغیر خام مال اور مشینری و آلات منگوانے کی اجازت دینے کا مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب ٹیکس واجبات کی ریکوری

کراچی / اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے تاریخی کارروائی کرتے ہوئے ایڈوانس ٹیکس کی ادائیگیوں میں نادہندہ ٹیکس دہندہ سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب روپے کے ٹیکس واجبات کی ریکوری کرلی۔ ایف بی آر نے مزید پڑھیں

صنعتوں، سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی، معاشی ترقی کی شرح گر کر ایک فیصد ہو گئی

اسلام آباد: رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں صنعتوں اور سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی کا معاشی ترقی پر منفی اثر مرتب ہوا اور پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح گر کر صرف ایک فیصد تک پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے کے ذمہ واجب الادا قرض کی ری پروفائلنگ کیلئے ٹرم شیٹ طے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی، پی آئی اے کے ذمہ واجب الادا قرض کی ری پروفائلنگ کےلیے کمرشل بینکوں سے ٹرم شیٹ طے کر لی گئی ہے۔ اس کے بعد کمرشل بینکوں کیجانب مزید پڑھیں

حکومت کی 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت

نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ وفاقی حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی۔ اس سے قبل 500 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو درآمد کرنے کی اجازت تھی۔ وفاقی مزید پڑھیں