لاہور / اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف کے بجائے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی۔ ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق ڈیزل پر پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر 30 روپے کر دی گئی۔ ذرائع مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ماہ نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہا ہے۔ مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق نومبر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ گزشتہ 19 ماہ کے مزید پڑھیں
ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224.94 مزید پڑھیں
مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی آگئی۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعداوشمار کے مطابق نومبرمیں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اکتوبر کے مقابلے 50 فیصد کم ہوکر 28 کروڑ ڈالر رہا۔ رپورٹ کے مطابق نومبر میں مزید پڑھیں
سونے کی آسمان کو چھوتی قیمت اور بھی بڑھ کر 1 لاکھ 71 ہزار 400 روپے فی تولہ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔ جمعرات (15 دسمبر کو) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 30 ڈالر فی مزید پڑھیں
اگرا نے دسمبر کے لیے ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ایل اين جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن کے آغاز میں تجارت کے دوران 100 انڈیکس میں 558 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی، جس کی وجہ تجزیہ کاروں نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نویں جائزے میں تاخیر اور بڑھتی مزید پڑھیں
کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں مسلسل کمی ہوئی ہے جب کہ نومبر 2022ء کے دوران بیرون ملک سے 2.1 ارب ڈالر کی مزید پڑھیں