بلڈرز کی سریا نہ خریدنے کی مہم، 80 فیصد تعمیراتی منصوبوں پر کام ٹھپ ہوگیا

کراچی: بلڈرز و ڈیولپرز کی جانب سے سریے کی خریداری روکنے سے 80 فیصد تعمیراتی منصوبوں پر کام رک گیا۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کی جانب سے سریا نہ خریدنے کی مہم گذشتہ دو روز سے جاری ہے، مزید پڑھیں