Oil

وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورزپرگھی 115 روپے فی کلومہنگا

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت فروخت ہونے والے گھی کی قیمت میں 115 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والےگھی کی قیمت 375 روپے سے بڑھا کر490 روپے کردی گئی۔وزیر اعظم پیکچ مزید پڑھیں

Dollar

تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار کے اختتام پر 266 روپے 11 پیسے رہا۔ انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 61 پیسے مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ روز ڈالر 261 روپے مزید پڑھیں

شرح سود بڑھانے کیلیے مانیٹری پالیسی کا اجلاس شیڈول سے دو ہفتہ قبل طلب

کراچی: آئی ایم ایف کے شرح سود بڑھانے کے مطالبے پر عمل درآمد کے لیے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہنگامی بنیادوں پر شیڈول سے دو ہفتہ قبل ہی طلب کرلیا گیا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی جمعرات دو مزید پڑھیں