پاکستان کو ترکمانستان سے سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

چمن: پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمد شروع ہوگئی۔ چمن میں کسٹم حکام نے بتایا مزید پڑھیں

Shop Tax

آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پرٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ متوقع

آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ حکام اور ایف بی آر حکام کے درمیان آج اہم اجلاس ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بینک کل سے مزید 3 دن بند رہیں گے

عید کی5چھٹیوں کےبعد کل سےبینکس مزید3دن بندرہیں گے۔ 29اور30اپریل کوہفتہ وارتعطیل اورپیرکویوم مزدورپربینکس کی چھٹی ہوگی، اوریکم مئی کویوم مزدورپراسٹیٹ بینک،بینکس اوراسٹاک مارکیٹ بندرہےگی۔ ہفتہ اوراتوارکوڈیوٹی اورٹیکس وصولی کیلئےنیشنل بینک اوراسٹیٹ بینک کے مخصوص دفاترکھلیں گے، اورڈیوٹی اورٹیکس وصولی کیلئےبینکوں مزید پڑھیں

75 روپے کا نیا کرنسی نوٹ عوامی لین دین کیلئے قابل استعمال ہے: اسٹیٹ بینک

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری کرنسی نوٹ جاری کیا تھا جسے بعد میں عوامی سطح پر لین دینے کیلئے بھی قابل استعمال قرار دے دیا گیا۔ تاہم اس مزید پڑھیں

Dollar

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر 2022 کے بعد دوبارہ 10 ارب ڈالر ہوگئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر 2022 کے بعد دوبارہ 10 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 20 اپریل کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے مجموعی مزید پڑھیں