موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی ازخود ختم ہوگئی، ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) عاصم احمد کا کہنا ہے کہ موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 31 مارچ تک عائد ہوئی تھی جو ازخود ختم ہوگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےڈائریکٹ مزید پڑھیں

بینکوں نے ریلوے کے17 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن روک دی

بینکوں نے ریلوے کے17 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کوائف جمع نہ کرانے پر روک دی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق اُن ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن روکی گئی ہے جنہوں نے لائف سرٹیفکٹ، نو میرج سرٹیفکیٹ، بائیومیٹرک تصدیق نہیں مزید پڑھیں

LPG Container

ایل پی جی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیاگیا

ایل پی جی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی کلواضافہ کردیاگیا۔اوگرا نے مئی دو ہزارتئیس کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافےکانوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی5روپے فی کلو،گھریلوسلنڈر58روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں222روپے اضافہ مزید پڑھیں

سارک ممالک کے مرکزی بینکس کا اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد: سارک ممالک کے مرکزی بینکس کا اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ سارک ممالک کے مرکزی بینکس کا 2 روزہ اجلاس آج سے اسلام آباد میں گورنر اسٹیٹ بینک کی صدارت میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

چینی برآمد ہوتی تو 1 ارب ڈالر کا زرمبادلہ آتا، ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت 12 لاکھ ٹن اضافی چینی برآمد کرنے دیتی تو 1 ارب ڈالر تک کا زرمبادلہ آتا۔ ایک بیان میں ترجمان پاکستان شوگر ملزم ایسوسی ایشن نے کہا کہ مزید پڑھیں