معاشی حالات بگڑ گئے، مہنگائی بلندترین سطح پرجاپہنچی، اسٹیٹ بینک

کراچی: رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں ملکی معاشی حالات میں بگاڑ دیکھا گیا، عمومی مہنگائی بڑھ کر کئی دہائیوں کی بلند سطح تک پہنچ گئی، بیرونی کھاتے پر دباؤ کو کم کرنے کے لیے حکومت اور اسٹیٹ مزید پڑھیں

چیئرمین واپڈا کا تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے کا دورہ

چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) کو تربیلا کے پانچویں توسیعی منصوبے کے دورے میں بریفنگ کے دوران پراجیکٹ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ ایک ہزار 530 میگا واٹ پیداواری صلاحیت کا یہ منصوبہ 2025 میں مزید پڑھیں

ملک میں اسلامک ڈیجیٹل قرضے متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایس ای سی پی نے ملک میں اسلامک ڈیجیٹل قرضے متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک میں اسلامک ڈیجیٹل قرضے متعارف کروانے اور پاکستان میں اسلامی مالیات کے فروغ کیلیے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے ڈاکٹر گوہر اعجاز کی سربراہی میں اپٹما وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جمعرات کو فنانس ڈویژن میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے سر پرست اعلیٰ ڈاکٹر گوہر اعجاز کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں چیئرمین اپٹما آصف انعام،وزیراعظم مزید پڑھیں