ڈسکوز صارفین کیلیے بجلی 1روپے 25پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ ڈسکوز کے مالی سال 23-2022 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

State Bank of Pakistan

شرعی اصولوں کو بینکاری پر زبردستی لاگو نہیں کریں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ شرعی اصولوں کو بینکاری پر زبردستی لاگو نہیں کریں گے اس معاملے میں بینکوں کے کاروباری مفادات کو بھی مدنظر رکھا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کے قیام کے 75 سال مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کی مالی گنجائش معمولی بہتر ہوگی، موڈیز

اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کے معاہدے پر بیان جاری کردیا۔ موڈیز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی معاہدے سے پاکستان کی مزید پڑھیں

پیرس ٹیکسٹائل نمائش میں خریداروں کی پاکستانی مصنوعات میں گہری دلچسپی

کراچی: پیرس میں ہونے والی ٹیکسٹائل نمائش میں یورپی خریداروں نے پاکستانی کمپنیوں کی مصنوعات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ پیرس میں جاری نمائش میں 30 پاکستانی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں جن میں فیبرک، گارمنٹس اور لیدر مزید پڑھیں