ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس میں کھربوں روپے کی ریکوریز نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس میں کھربوں روپے کی ریکوریاں نہیں ہو سکیں۔ ذرائع کے مطابق 3 ہزار سے زائد نوٹسز کی میعاد گزرنے کے باوجود 80 ارب روپے کی ریکوری نہیں ہو سکی۔ 1173 مزید پڑھیں

پاکستان سے پہلی بار کھجور کے شِیرے کی برآمدی سرگرمیوں کا آغاز

کراچی: پاکستان سے پہلی بار کھجور کے شیرے کی برآمدی سرگرمیوں کا بھی آغاز ہوگیا ہے، اس سلسلے میں اومان کو پاکستان سے کھجور کا شیرہ برآمد کیا گیا ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید مزید پڑھیں

آلو کی فصل کی پیداوار بڑھانے کیلیے اسلام آباد میں ’’سیڈ پوٹیٹو کمپلیکس‘‘ قائم

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل اور کورین پروگرام آن انٹرنیشنل ایگریکلچر نے مقامی آلو کی فصل کی پیداوار بڑھانے کے لیے اسلام آباد میں ’’سیڈ پوٹیٹو کمپلیکس‘‘ قائم کر دیا۔ جنوبی کورین مزید پڑھیں

IMF Electricity Charges

مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے باعث رواں سال برآمدات متاثر ہونگی، وزیر تجارت

کراچی: وفاقی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ رواں سال کے لیے برآمدات کا ہدف اگرچہ 34 ارب ڈالر مقرر ہے لیکن پاور ٹیرف میں اضافے اور ایکسپورٹرز کے ٹیکس مسائل حل نہ ہوئے تو اس سال ملکی برآمدات متاثر مزید پڑھیں

PIA

پی آئی اے کا جشن آزادی کے موقع پر فضائی سفر پر بڑی رعایت کا اعلان

کراچی: قومی پرچم بردار فضائی کمپنی پی آئی اے نے جشن آزادی کے اس شاندار موقع پر اندورن ملک مسافروں کے لئے سفری ٹکٹ پر بڑی رعایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے مطابق قومی ائیرلائن پی مزید پڑھیں

FBR

راشد محمود لنگڑیال چیئرمین ایف بی آر تعینات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وفاقی سیکریٹری برائے توانائی راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تعینات کر دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے راشد محمود لنگڑیال کی بطور چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کا مزید پڑھیں