واجبات کی عدم ادائیگی، صحت کارڈ پر نئے مریضوں کے علاج پر پابندی

پشاور: اسٹیٹ لائف انشورنس کو عدم ادائیگی پر خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت نئے مریضوں کے علاج پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستا ن نے اپنے اعلامیے میں صحت مزید پڑھیں