یورپ میں ہنگامے کیوں ہو رہے ہیں؟

پانچ اکتوبر کو فرانس کے شمالی شہر لانس میں ایک پندرہ سالہ لڑکا اپنے ا اسکول کی خستہ حالی کے خلاف احتجاج کرنے نکلا۔ اسی دن وہ اپنا ایک ہاتھ کھو بیٹھا۔ پولیس کا پھینکا آنسو گیس کا گرینیڈ اس کے ہاتھ میں پھٹ گیا تھا۔ ٹھیک بارہ دن بعد،

کیا امریکا اور اسرائیل ایران پر حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں؟

نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن و تل ابیب امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر حملے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ رپورٹ کےمطابق ایران کی توانائی تنصیبات، جوہری مراکز، میزائل اور ڈرون کے ذخائر ممکنہ اہداف میں شامل ہوسکتےہیں۔ امریکی فوج کے مشرقِ وسطیٰ میں تمام فوجی

وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چودھری کی تصویر

محسن نقوی کی لائبہ کے گھر آمد، طالبہ کے والد کو 50 لاکھ سے زائد رقم دے دی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مبینہ خودکشی کرنے والی طالبہ لائبہ کے والد کو 50 لاکھ روپے سے زائد کی رقم دے دی۔  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری طالبہ لائبہ اعجاز کی رہائشگاہ پہنچے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے

پاکستانی وزیراعظم، ترکیے کے صدر، سعودی ولی عہد کی تصویر

ترکیے، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کا بل ترک پارلیمنٹ میں پیش

ترکیے، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کا بل ترک پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق معاہد ے کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ اتحاد مستقل نوعیت کا ہوگا اورکوئی بھی فریق ابتدائی 10 سال تک معاہدے سے الگ نہیں ہوسکے گا

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے اہم حکم جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے بلدیاتی قانون کے تحت کروانے کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سیکرٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن حکام پیش ہوئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کمیشن

یمنی حوثی سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ پر فضائی حملہ کرتے ہوئے

مدینہ منورہ اور مشرقی علاقوں کی جانب آنیوالے 4 ڈرونز تباہ کر دیئے، سعودی اتحاد

سعودی فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ مدینہ منورہ اور سعودی عرب کے مشرقی علاقوں کی جانب آنے والے 4 ڈرون فضا میں تباہ کر دیئے گئے۔ اتحادی افواج کے ترجمان کے مطابق دفاعی کارروائی کے دوران چاروں ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا

فرانس شدید احتجاج کی لپیٹ میں

رپورٹ: خلیل الرحمن ربانی فرانس کو عموماً جمہوریت، آزادی، انسانی حقوق اور سماجی انصاف کے علم بردار ممالک میں شمار کیا جاتا ہے، لیکن آج یہی ملک ایک ایسی عوامی بے چینی کی زد میں ہے جو محض چند احتجاجی مظاہروں یا حکومت مخالف نعروں تک محدود نہیں رہی۔ اکتوبر

مقتول ریحان اشرف کی اپنے بچوں کے ہمراہ یادگار تصویر

فیصل آباد: گاڑی چوری کا تعاقب کرنے والا معروف کاروباری شخص قتل

فیصل آباد میں نجی پارکنگ سے گاڑی چوری ہونے کے بعد اس کا تعاقب کرنے والے کاروباری شخص ریحان اشرف کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق واقعہ 17 اکتوبر کی رات

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آئینی و قانونی طریقے سے ایمرجنسی لگائی،بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آئینی اور قانونی طریقے سے ایمرجنسی نافذ کی، جبکہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔ کراچی میں سانحہ کارساز کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش

ہوا کسی کی نہیں!

ہمارے ہاں داخلی حالات میں ٹھیرائو نہیں ہے، تنائو ہے، نفرت ہے اور ایک حد تک انتقام کی فضا ہے۔ جنابِ عمران خان نے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس کو اپنی جماعت کے لوگوں کی خواہش کے برعکس بالترتیب قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف