

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن ہراسانی اور بلیک میلنگ سے تحفظ کے قوانین پر عملدرامد کا حکم دے دیا۔ عدالت نے پی ٹی اے، پیمرا، اورنیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کو جامع رپورٹ جمع کرانی کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر

پاکستان کے فیلڈ مارشل اور اعلیٰ سطح کے وفد کے تہران میں موجود ہونے کے باوجود پاک-ایران سرحد پر تجارتی پہیہ جام دکھائی دے رہا ہے۔ گوادر چیمبر آف کامرس کے صدر میر نوید جان کلمتی کے مطابق سرحد جزوی طور پر کھلنے کے باوجود اس وقت ایرانی جانب 3

کراچی میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات 2026 ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ پری میڈیکل، سائنس جنرل، کامرس، آرٹس، خصوصی امیدواروں اور ہوم اکنامکس گروپس کے نتائج جاری کردیے گئے ہیں، جبکہ سائنس گروپس کے اختیاری مضامین کی جانچ جدید ای اسسمنٹ

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ صوبہ ہزارہ سے متعلق بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں زیر غور ہے، کسی جماعت نے صوبہ ہزارہ کے قیام کی مخالفت نہیں کی۔ کراچی میں ہزارہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سردار محمد یوسف نے کہا کہ خیبرپختونخوا

برطانیہ میں طوفان بیلو کے باعث 57 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے، شمالی علاقوں کو طوفان بیلو نے متاثر کر دیا، تیز ہواں کا الرٹ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں تیز ہواؤں کی شدت برقرار ہے، عنبر وارننگ اتوار رات 9 بجے تک نافذ

پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر پر مشتمل آر فور ممالک نے حوثیوں کے حملوں کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے اس کی خود مختاری اور علاقائی سا لمیت کی حمایت کا اعادہ کیا اور ان حملوں کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف میگا آپریشن کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ میئر کراچی نے تجاوزات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شہر بھر میں اس کے خاتمے کیلیے حکام کو دو ہفتوں کا الٹی میٹم دے دیا۔ مرتضیٰ ہوہاب نے دوبارہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے کسان دوست اقدام اٹھاتے ہوئے 2027 ء کے لیے گندم کی مجوزہ قیمت 4,500 روپے فی من مقرر کردی۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گزشتہ سال گندم کی قیمت 3,500 روپے فی من مقرر تھی جس کے مقابلے میں نئی قیمت میں 1,000

پشاور: وزیر اعظم شہباز شریف نے کے پی کیلیے 160 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کر دیا۔ مشیر اطلاعات کے پی ثمر ہارون بلور نے ایپکس کمیٹی اجلاس کے بعد نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو میں بتایا کہ اجلاس خوشگوار ماحول میں منعقد ہوا، وزیر اعظم شہباز شریف،

پانچ اکتوبر کو فرانس کے شمالی شہر لانس میں ایک پندرہ سالہ لڑکا اپنے ا اسکول کی خستہ حالی کے خلاف احتجاج کرنے نکلا۔ اسی دن وہ اپنا ایک ہاتھ کھو بیٹھا۔ پولیس کا پھینکا آنسو گیس کا گرینیڈ اس کے ہاتھ میں پھٹ گیا تھا۔ ٹھیک بارہ دن بعد،