بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ، شہر میں رات گیۓ شدید بارش فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان جیند افتخار 2024-08-292024-08-29 0 تبصرے 38 مناظر کراچی : بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے باعث شہر بھر میں تیز بارش شروع ہوگئی ہے۔ رات ڈیفنس ، نارتھ ناظم آباد ، گلشن ، قیوم آباد کورنگی ، کریم آباد سخی حسن سمیت شہر بھر میں بارش شروع ہوگی ہے ۔