اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار جیند افتخار 2024-06-122024-06-12 0 تبصرے 7 مناظر کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ بینک دولت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر تمام بینک 17 تا 19 جون (بروز پیر تا بدھ) بند رہیں گے۔