13 August, 2025
اہم خبریں
  • شہید مسجد خود تعمیر ، مقدمہ درج کروائیں گے، علماء ایکشن کمیٹی کا اعلان
  • فورسز کسی بھی شخص کو 3ماہ زیر حراست رکھ سکیں گی، بل منظور
  • حج 2025: پاکستانی حجاج کو سب سے زیادہ کیا مشکلات پیش آئیں؟
  • باجوڑ، کرفیو میں نرمی کے بعد بازار کھل گئے، شہری خود پہرہ دینے لگے
  • پاکستان کو ازبکستان سے ریلوے کے ذریعے جوڑنے کا پلان سامنے آگیا
Logo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • عالم اسلام
  • پاکستان
  • کالم
    • خواتین کا اسلام
      • شمارہ نمبر1118
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1117
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1116
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1115
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1080
      • شمارہ نمبر 1079
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر 1077
      • شمارہ نمبر 1076
      • شمارہ نمبر1075
    • بچوں کا اسلام
      • شمارہ نمبر1159
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر 1158
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1156
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1157
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1155
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1154
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر 1134
      • شمارہ نمبر 1135
      • شمارہ نمبر 1109
      • شمارہ نمبر 1108
  • انٹرنیشنل
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • ای پیپر
Mobile Logo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • عالم اسلام
  • پاکستان
  • کالم
    • خواتین کا اسلام
      • شمارہ نمبر1118
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1117
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1116
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1115
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1080
      • شمارہ نمبر 1079
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر 1077
      • شمارہ نمبر 1076
      • شمارہ نمبر1075
    • بچوں کا اسلام
      • شمارہ نمبر1159
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر 1158
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1156
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1157
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1155
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1154
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر 1134
      • شمارہ نمبر 1135
      • شمارہ نمبر 1109
      • شمارہ نمبر 1108
  • انٹرنیشنل
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • ای پیپر

مقبول ترین

شہید مسجد خود تعمیر ، مقدمہ درج کروائیں گے، علماء ایکشن کمیٹی کا اعلان
2025-08-132025-08-1324  مناظر
فورسز کسی بھی شخص کو 3ماہ زیر حراست رکھ سکیں گی، بل منظور
2025-08-132025-08-1316  مناظر
حج 2025: پاکستانی حجاج کو سب سے زیادہ کیا مشکلات پیش آئیں؟
2025-08-132025-08-1330  مناظر
باجوڑ، کرفیو میں نرمی کے بعد بازار کھل گئے، شہری خود پہرہ دینے لگے
2025-08-132025-08-1329  مناظر
پاکستان کو ازبکستان سے ریلوے کے ذریعے جوڑنے کا پلان سامنے آگیا
2025-08-132025-08-1311  مناظر
Dollar Currency

مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا

  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
تازہ ترین, کاروبار جیند افتخار 2024-04-232024-04-23 0 تبصرے 80  مناظر

کراچی: پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مارچ کے مہینے میں مسلسل دوسری بار جبکہ مجموعی طور پر تیسری بار سرپلس رہا۔

مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کے ساتھ سرپلس رہا، مارچ کے مہینے میں فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ52 فیصد اضافے کے ساتھ 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر 258 ملین ڈالر رہی، جبکہ مجموعی طور پر نو ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 1.09ارب ڈالر رہا، جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 10 فیصد کم ہے۔

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر سرپلس رہا، جو کہ سالانہ بنیادوں پر 15 فیصد جبکہ ماہانہ بنیادوں پر 532 فیصد اضافہ ہے۔

سی ای او ٹاپ لائن ریسرچ محمد سہیل اور ریسرچ ہیڈ عارف حبیب لمیٹڈ طاہر عباس نے اس حوالے سے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ترسیلات زر میں اضافے کی وجہ سے ہوا ہے جو کہ مارچ میں دو سال کی بلند ترین سطح 3 ارب ڈالر پر رہے ہیں جبکہ فروری میں ترسیلات زر 2.25 ارب ڈالر رہی تھیں، جس کی بنیادی وجہ رمضان المبارک اور عید الفطر کی وجہ سے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے اپنے خاندانوں کو بھیجی گئی اضافی رقوم ہیں۔

واضح رہے کہ مارچ میں 619 ملین ڈالر کا سرپلس پاکستان کی تاریخ میں تیسرا بلند ترین سرپلس ہے، اس سے قبل اگست 2012 میں 981 ملین ڈالر جبکہ فروری 2015 میں 801 ملین ڈالر سرپلس حاصل کیا گیا تھا۔

مرکزی بینک کے مطابق جولائی تا مارچ کے دوران مجموعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 87 فیصد کمی کے ساتھ 508 ملین ڈالر رہا ہے، جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 4.05 ارب ڈالر رہا تھا، مارچ کے مہینے میں امپورٹ میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو کہ گزشتہ سال کے 4.16 ارب ڈالر کے مقابلے میں 4.45 ارب ڈالر رہی ہیں، جبکہ اشیاء کی ایکسپورٹ 4 فیصد اضافے کے ساتھ 2.52 ارب ڈالر رہی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ باقی کے تین مہینوں کے دوران بھی حکومت کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم رکھنے میں کامیاب رہے گی، جس کی بنیادی وجہ آئی ایم ایف پروگرام ہے جو ممکنہ طور پر حکومت حاصل کرلے گی، اس کے علاوہ مرکزی بینک نے معاشی نمو 2 سے 3 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے، جس میں زراعت کا مرکزی کردار ہے، رواں سال چاول اور روئی کے بعد گندم کی بھی بہترین فصلیں ہوئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

شہید مسجد خود تعمیر ، مقدمہ درج کروائیں گے، علماء ایکشن کمیٹی کا اعلان
فورسز کسی بھی شخص کو 3ماہ زیر حراست رکھ سکیں گی، بل منظور
حج 2025: پاکستانی حجاج کو سب سے زیادہ کیا مشکلات پیش آئیں؟
باجوڑ، کرفیو میں نرمی کے بعد بازار کھل گئے، شہری خود پہرہ دینے لگے
پاکستان کو ازبکستان سے ریلوے کے ذریعے جوڑنے کا پلان سامنے آگیا
بھارت کی ہٹ دھرمی پر امریکی وزیر خزانہ برہم، تجارتی مذاکرات خطرے میں پڑ…
چینی ٹیکسٹائل گروپ کاپنجاب میں 150 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
یوٹیلیٹی اسٹورز بندش ، حکومت کا متاثرہ ملازمین کیلئے 20 ارب کے پیکیج کا…
بلاول کی پھربھارت کو6دریائوں کا پانی چھیننے کی دھمکی

قرآن سنیں

نماز کے اوقات

حالیہ خبریں

شہید مسجد خود تعمیر ، مقدمہ درج کروائیں گے، علماء ایکشن کمیٹی کا اعلان
2025-08-132025-08-1324  مناظر
فورسز کسی بھی شخص کو 3ماہ زیر حراست رکھ سکیں گی، بل منظور
2025-08-132025-08-1316  مناظر
حج 2025: پاکستانی حجاج کو سب سے زیادہ کیا مشکلات پیش آئیں؟
2025-08-132025-08-1330  مناظر
باجوڑ، کرفیو میں نرمی کے بعد بازار کھل گئے، شہری خود پہرہ دینے لگے
2025-08-132025-08-1329  مناظر
پاکستان کو ازبکستان سے ریلوے کے ذریعے جوڑنے کا پلان سامنے آگیا
2025-08-132025-08-1311  مناظر

موسم کی صورت حال

More forecasts: Weather Johannesburg 14 days

ہمارے بارے میں

روزنامہ اسلام 2001 سے کئی شہروں سے بیک وقت شائع ہونے والا پاکستان کا قومی سطح کا مقبول اخبار اور پاکستان میں اسلامی صحافت کا ایک معتبر نام ہے۔ روزنامہ اسلام کے تحت بچوں اور خواتین کیلئے دو منفرد ہفتہ وار میگزین بھی شائع ہوتے ہیں، جو قارئین کے ایک وسیع حلقے میں بے حد پسند کیے جاتے ہیں۔ یہ ویب سائٹ روزنامہ اسلام کے ڈیجیٹل نیٹ ورک کا حصہ ہے۔

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارایوٹیوب چینل
  • فیس بک پیج
  • رابطہ

مزید دیکھیں

  • اخبار

اہم صفحات

اداریہ انٹرنیشنل ایران اسرائیل جنگ بچوں کا اسلام بھارت کے مسلمان تازہ ترین تعلیم و تربیت جرم و سزا حج 2025 خاص خصوصی تجزیے خواتین کا اسلام دلچسپ و عجیب دین و حکمت دینی تقریبات رمضان اسٹوریز رمضان مسائل رمضان مضامین رمضان پکوان سائنس اور ٹیکنالوجی شخصیات اور ادارے صحت عالم اسلام فوڈ موسم میگزین پاک بھارت کشیدگی پاکستان کاروبار کالم کھیل

Copyright © 2015-2023, Daily Islam all rights reserved.