نتائج کا اعلان بر وقت ہوگا، ترجمان الیکشن کمیشن فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ ترین جیند افتخار 2024-02-082024-02-08 0 تبصرے 43 مناظر ویب ڈیسک ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ نتائج کا اعلان بر وقت ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ سے الیکشن کمیشن کے سسٹم کا کوئی تعلق نہیں۔