انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار جیند افتخار 2024-01-022024-01-02 0 تبصرے 6 مناظر آج بینکوں کے سال کے کاروباری دن کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر بینک میں 2023ء کے اختتام پر ڈالر 281 روپے 86 پیسے پر بند ہوا تھا۔