خیبرپختونخوا: نادہندہ بجلی صارفین سے 4 ارب کی ریکوری فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان جیند افتخار 2023-11-072023-11-07 0 تبصرے 158 مناظر خیبرپختونخوا میں نادہندہ بجلی صارفین سے 4 ارب روپے کی ریکوری کرلی گئی۔ صوبائی ٹاسک فورس برائے توانائی نے 2 ماہ کے دوران نادہندہ بجلی صارفین سے 4 ارب روپے کی ریکوری کی ہے۔ صوبے میں بجلی چوری کے خلاف 24 ہزار 574 چھاپے مارے گئے۔