تربت؛ ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان جیند افتخار 2023-08-062023-08-06 0 تبصرے 56 مناظر گوادر: تربت میں ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو کے مطابق لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں جبکہ 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کے مطابق جاں بحق لڑکیوں کی عمریں 10 سے 17 برس تک ہیں۔