Election Commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے متعدد وزراء، معاونین اور مشیروں کو ہٹانے کا کہہ دیا

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط لکھ کر سیاست میں ملوث وزرا، معاونین اور مشیروں کو فوری طور پر ڈی نوٹیفائی کرنے کی ہدایت کردی۔

سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے نگراں وزیر اعلیٰ کے پی اعظم خان کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا کہ کچھ وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کو سیاسی وابستگی پر بھرتی کیا گیا۔

خط میں کہا گیا کہ شاہد خٹک سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے، نگراں کابینہ کے بعض افراد میڈیا پر سیاسی وابستگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں یہ بھی کہا گیا کہ نگراں وزیر شاہد خٹک نے الیکشن کمیشن کے حکم کی تعمیل پر استعفیٰ دیا۔

قومی خبریں سے مزید
مشاورتی اجلاس میں نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کیلئے 2 دن کی ڈیڈلائن مقرر
مشاورتی اجلاس میں نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کیلئے 2 دن کی ڈیڈلائن مقرر
اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، جس میں پیپلز پارٹی، ن لیگ، ق لیگ، جمہوری وطن پارٹی و دیگر اتحادی جماعتوں نے شرکت کی۔

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، سانحہ باجوڑ پر تعزیت
بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، سانحہ باجوڑ پر تعزیت
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پیر کو مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر گئے، جہاں انھوں نے مولانا فضل الرحمان سے باجوڑ بم دھماکے میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

پاکستان میں سانپ اور سیڑھی کا کھیل جاری، امیر العظیم
پاکستان میں سانپ اور سیڑھی کا کھیل جاری، امیر العظیم
جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سانپ اور سیڑھی کا کھیل جاری ہے عام آدمی کو طاقت نہ مل سکی۔

وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کی مولانا فضل الرحمان سے تعزیت
وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کی مولانا فضل الرحمان سے تعزیت
شہباز شریف اور راجہ پرویز اشرف نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ جا کر ملاقات کی۔

موٹر وے پر بس میں آگ لگ گئی، ڈرائیور کی حاضر دماغی نے حادثے سے بچا لیا
موٹر وے پر بس میں آگ لگ گئی، ڈرائیور کی حاضر دماغی نے حادثے سے بچا لیا
مسافروں کے اترتے ہی اچانک بس میں آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے بس مکمل طور پر جل گئی۔

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس: فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس: فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
عدالت نے 2 ستمبر کو آئندہ سماعت پر فواد چوہدری کو طبی رپورٹ ہمراہ لانے کی ہدایت کردی۔

امن، سیکیورٹی اور انسانی حقوق کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں، صدر آئی پی یو
امن، سیکیورٹی اور انسانی حقوق کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں، صدر آئی پی یو
آئی پی یو صدر ڈیورٹ پیچکو نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

بی اے پی وزرا، ارکان کی ن لیگ میں شمولیت متوقع
بی اے پی وزرا، ارکان کی ن لیگ میں شمولیت متوقع
مسلم لیگ ن بلوچستان کے رہنماؤں کی آج بی اے پی کے رہنماؤں سے ملاقات متوقع ہے۔

سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا گیا، چینی نائب وزیراعظم
سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا گیا، چینی نائب وزیراعظم
چینی نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے، پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی دوستانہ تعلقات ہیں۔

بینظیر نشوونما پروگرام: پونے آٹھ لاکھ خواتین کو غذایت سے بھرپور خوراک فراہم کررہے ہیں، شازیہ مری
بینظیر نشوونما پروگرام: پونے آٹھ لاکھ خواتین کو غذایت سے بھرپور خوراک فراہم کررہے ہیں، شازیہ مری
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے عالمی بینک اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے نمائندگان کے ہمراہ آج سندھ کے رورل ہیلتھ سینٹر جام نواز علی میں قائم بینظیر نشوونما سینٹر کا دورہ کیا۔

ملازمہ پر تشدد: وحشیانہ میڈیا ٹرائل سے تو بہتر ہے ذبح کر دیں، جج عاصم حفیظ
ملازمہ پر تشدد: وحشیانہ میڈیا ٹرائل سے تو بہتر ہے ذبح کر دیں، جج عاصم حفیظ
عاصم حفیظ نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ اگر وہ اور اہلیہ عدالت سے بے قصور ثابت ہوئے تو ان کی خاندانی ساکھ کو لگے زخموں کا ازالہ کون کرے گا؟۔

چوہدری افگن کے بیٹے پر فائرنگ کا مقدمہ مونس الہٰی کیخلاف درج
چوہدری افگن کے بیٹے پر فائرنگ کا مقدمہ مونس الہٰی کیخلاف درج
چوہدری افگن نے کہا کہ مونس الہٰی کے کہنے پر میرے بیٹے اور گارڈ پر فائرنگ کی گئی۔

ن لیگ اور متحدہ میں اب تک نگراں حکومت پر مشاورت نہیں ہوئی، امین الحق
ن لیگ اور متحدہ میں اب تک نگراں حکومت پر مشاورت نہیں ہوئی، امین الحق
وفاقی وزیر آئی ٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور ایم کیوایم کے درمیان اب تک نگراں حکومت سے متعلق مشاورت نہیں ہوئی۔

بلڈر سے بھتہ لینے کے کیس میں ایس بی سی اے افسران کی ضمانت مسترد
بلڈر سے بھتہ لینے کے کیس میں ایس بی سی اے افسران کی ضمانت مسترد
مدعی مقدمہ نے ایس بی سی اے افسران کو 5 لاکھ روپے دیے اور باقی 35 لاکھ روپے بعد میں دینے کا کہا تھا۔

لاہور ہائیکورٹ: حکیم کی گریڈ 16میں ترقی غیر قانونی قرار دینے کاحکم نامہ کالعدم قرار
لاہور ہائیکورٹ: حکیم کی گریڈ 16میں ترقی غیر قانونی قرار دینے کاحکم نامہ کالعدم قرار
جسٹس طارق سلیم شیخ نے حکیم محمد ایوب کی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے خلاف درخواست پر فیصلہ دیا۔

فرانس: ن لیگ کو یورپ میں مزید متحرک کرنے کیلئے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام
فرانس: ن لیگ کو یورپ میں مزید متحرک کرنے کیلئے بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام
‎پروگرام کے مہمان خصوصی چیف کوآرڈینیٹر اوورسیز بیرسٹر امجد ملک تھے۔ پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے اور کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور تنظیمی امور اور چیپٹر کے متعلق مشاورت کی گئی اور اوورسیز کنونشن کی بابت تجاویز حاصل کی گئیں۔

اہم خبریںچین کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم
چین کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم
چینی نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے، پاکستان اور چین کے درمیان تاریخی دوستانہ تعلقات ہیں۔۔

شرح سود برقرار، مہنگائی میں کمی متوقع
شرح سود برقرار، مہنگائی میں کمی متوقع
۔

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا 342 کا بیان کل ریکارڈ ہوگا
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا 342 کا بیان کل ریکارڈ ہوگا
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 342 کا بیان ریکارڈ کروانے کیلئے کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔۔

چوہدری افگن کے بیٹے پر فائرنگ کا مقدمہ مونس الہٰی کیخلاف درج
چوہدری افگن کے بیٹے پر فائرنگ کا مقدمہ مونس الہٰی کیخلاف درج
چوہدری افگن نے کہا کہ مونس الہٰی کے کہنے پر میرے بیٹے اور گارڈ پر فائرنگ کی گئی۔۔

گلوکار ڈریک نے آنجہانی ٹوپاک کی انگوٹھی 10 لاکھ ڈالر میں خرید لی
گلوکار ڈریک نے آنجہانی ٹوپاک کی انگوٹھی 10 لاکھ ڈالر میں خرید لی
ٹوپاک نے یہ انگوٹھی 4 ستمبر 1996 کو ایک ایوارڈ شو کے دوران اپنی آخری پرفارمنس میں پہنی تھی۔۔

‘وہ کہتے ہیں تھوڑا سا جی لینا چاہیے’
‘وہ کہتے ہیں تھوڑا سا جی لینا چاہیے’
سمانتھا یہاں روایتی موسیقی، ذائقے دار کھانوں اور تاریخی مقامات کی سیر کے بھی مزے لے رہی ہیں۔۔