زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید پر فردِجرم کی کارروائی پھر مؤخر

کراچی: خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کا مبینہ قتل، گرفتار ملزمہ بسمہ کو رہا کرنے کا حکم

کراچی میں خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کے مبینہ قتل کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جنوبی نے مقدمے میں گرفتار ملزمہ بسمہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے ملزمہ بسمہ کو 1 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔