ایران کے آرمی چیف جنرل محمد باقری کی ہلاکت کی تصدیق فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ایران اسرائیل جنگ, تازہ ترین, خاص ویب ڈیسک 2025-06-132025-06-13 0 تبصرے 50 مناظر ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ایران میں درجنوں مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں۔