صدر، وزیراعظم کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔
صدر زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں اپنے رویّوں میں قربان، محبت، بھائی چارے اور اتحاد کو فروغ دینا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں بطور قوم ایک دوسرے کا سہارا بن کر پاکستان کو ایک عظیم اور خوشحال ملک بنانا ہے۔

اسرائیلی جرائم بے نقاب کرنے پر عالمی عدالت کی 4 خواتین ججز پر امریکی پابندیاں

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے، قربانی اور اتحاد کے جذبے کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ قربانی کا جذبہ ہی پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے۔