30 October, 2025
اہم خبریں
  • افغانستان سے حملے برداشت نہیں،کے پی کو دہشتگردوں سے پاک کرینگے،فیلڈمارشل
  • بینک بھارت کا مگر وائی فائی کا نام ’پاکستان زندہ باد‘، مودی سرکار میں کھلبلی مچ گئی
  • افغانستان سے پھر دراندازی کی کوشش،خارجی کمانڈرسمیت 4 دہشتگرد ہلاک
  • روس پر امریکی پابندیاں، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ
  • قطر،ترکیہ کی درخواست،پاک افغان مذاکرات پھر شروع
Logo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • عالم اسلام
  • پاکستان
  • کالم
    • خواتین کا اسلام
      • شمارہ نمبر1118
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1117
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1116
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1115
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1080
      • شمارہ نمبر 1079
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر 1077
      • شمارہ نمبر 1076
      • شمارہ نمبر1075
    • بچوں کا اسلام
      • شمارہ نمبر1171
      • شمارہ نمبر1170
      • شمارہ نمبر1169
      • شمارہ نمبر1167
      • شمارہ نمبر1166
      • شمارہ نمبر1165
      • شمارہ نمبر1164
      • شمارہ نمبر1159
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر 1158
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1156
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1157
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1155
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1154
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر 1134
      • شمارہ نمبر 1135
      • شمارہ نمبر 1109
      • شمارہ نمبر 1108
  • انٹرنیشنل
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • ای پیپر
Mobile Logo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • عالم اسلام
  • پاکستان
  • کالم
    • خواتین کا اسلام
      • شمارہ نمبر1118
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1117
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1116
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1115
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1080
      • شمارہ نمبر 1079
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر 1077
      • شمارہ نمبر 1076
      • شمارہ نمبر1075
    • بچوں کا اسلام
      • شمارہ نمبر1171
      • شمارہ نمبر1170
      • شمارہ نمبر1169
      • شمارہ نمبر1167
      • شمارہ نمبر1166
      • شمارہ نمبر1165
      • شمارہ نمبر1164
      • شمارہ نمبر1159
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر 1158
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1156
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1157
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1155
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر1154
        • شمارہ پڑھیں
        • شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں
      • شمارہ نمبر 1134
      • شمارہ نمبر 1135
      • شمارہ نمبر 1109
      • شمارہ نمبر 1108
  • انٹرنیشنل
  • ٹیکنالوجی
  • کاروبار
  • صحت
  • ای پیپر

مقبول ترین

افغانستان سے حملے برداشت نہیں،کے پی کو دہشتگردوں سے پاک کرینگے،فیلڈمارشل
2025-10-302025-10-306  مناظر
بینک بھارت کا مگر وائی فائی کا نام ’پاکستان زندہ باد‘، مودی سرکار میں کھلبلی مچ گئی
2025-10-302025-10-3015  مناظر
افغانستان سے پھر دراندازی کی کوشش،خارجی کمانڈرسمیت 4 دہشتگرد ہلاک
2025-10-302025-10-3014  مناظر
روس پر امریکی پابندیاں، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ
2025-10-302025-10-3010  مناظر
قطر،ترکیہ کی درخواست،پاک افغان مذاکرات پھر شروع
2025-10-302025-10-309  مناظر
Login Credentials Hacked

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے 184 ملین سے زائدل لاگ-اِن کریڈنشیئلز لیک

  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
تازہ ترین, سائنس اور ٹیکنالوجی ویب ڈیسک 2025-05-262025-05-26 0 تبصرے 142  مناظر

حال ہی میں ایک سنگین ڈیٹا لیک سامنے آیا ہے جس میں 184 ملین سے زائد صارفین کے لاگ اِن کریڈینشلز (یوزرنیمز اور پاسورڈز) افشا ہو گئے ہیں۔

یہ معلومات ایک غیر محفوظ اور بغیر پاسورڈ کے Elasticsearch ڈیٹا بیس میں موجود تھیں، جسے سیکیورٹی ریسرچر جیریمیا فاؤلر نے رواں ماہ دریافت کیا۔

متاثرہ پلیٹ فارمز میں ایپل، نیٹ فلکس، پے پال، گوگل، فیس بک، روبلوکس، اسنیپ چیٹ، اور مائیکروسافٹ جیسے دیگر معروف سروسز شامل ہیں۔

لیک کردہ معلومات میں بینک اکاؤنٹس، ہیلتھ پلیٹ فارمز، اور کم از کم 29 ممالک کی سرکاری ای میل ڈومینز (gov.) سے منسلک اکاؤنٹس کے لاگ اِن ڈیٹیلز بھی شامل oiN جو قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہ ڈیٹا ممکنہ طور پر “انفوسٹیلر” مالویئر کے ذریعے جمع کیا گیا ہے جو متاثرہ کمپیوٹرز سے لاگ اِن کریڈینشلز چوری کرتا ہے۔

ڈیٹا بیس میں کسی قسم کی شناختی معلومات موجود نہیں تھیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ڈیٹا سائبر کرمنلز یا تحقیقاتی مقاصد کے لیے جمع کیا گیا ہو سکتا ہے۔

اس حوالے سے نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے دو مرحلہ جاتی توثیق (2FA) فعال کرنے کی ہدایت دی ہیں

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ پاس ورڈز ای میل یا غیر محفوظ فائلز میں رکھنے سے گریز کریں، اینٹی وائرس اور سیکیورٹی سافٹ ویئر کو اپ ڈیٹ رکھیں اور غیر معمولی لاگ ان سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔

متعلقہ خبریں

افغانستان سے حملے برداشت نہیں،کے پی کو دہشتگردوں سے پاک کرینگے،فیلڈمارشل
بینک بھارت کا مگر وائی فائی کا نام ’پاکستان زندہ باد‘، مودی سرکار میں…
افغانستان سے پھر دراندازی کی کوشش،خارجی کمانڈرسمیت 4 دہشتگرد ہلاک
روس پر امریکی پابندیاں، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ
قطر،ترکیہ کی درخواست،پاک افغان مذاکرات پھر شروع
پیوٹن کی پاکستان کو دھمکی کی ویڈیو جعلی ہے ، روسی سفارتخانے کی وضاحت
وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر پی پی اور ن لیگ…
افغانستان نے جارحیت دکھائی تو پی ٹی آئی پاکستان کے ساتھ کھڑی رہے گی،…
بجلی کے کھمبے دیوہیکل جانور میں تبدیل

قرآن سنیں

نماز کے اوقات

حالیہ خبریں

افغانستان سے حملے برداشت نہیں،کے پی کو دہشتگردوں سے پاک کرینگے،فیلڈمارشل
2025-10-302025-10-306  مناظر
بینک بھارت کا مگر وائی فائی کا نام ’پاکستان زندہ باد‘، مودی سرکار میں کھلبلی مچ گئی
2025-10-302025-10-3015  مناظر
افغانستان سے پھر دراندازی کی کوشش،خارجی کمانڈرسمیت 4 دہشتگرد ہلاک
2025-10-302025-10-3014  مناظر
روس پر امریکی پابندیاں، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ
2025-10-302025-10-3010  مناظر
قطر،ترکیہ کی درخواست،پاک افغان مذاکرات پھر شروع
2025-10-302025-10-309  مناظر

موسم کی صورت حال

More forecasts: Weather Johannesburg 14 days

ہمارے بارے میں

روزنامہ اسلام 2001 سے کئی شہروں سے بیک وقت شائع ہونے والا پاکستان کا قومی سطح کا مقبول اخبار اور پاکستان میں اسلامی صحافت کا ایک معتبر نام ہے۔ روزنامہ اسلام کے تحت بچوں اور خواتین کیلئے دو منفرد ہفتہ وار میگزین بھی شائع ہوتے ہیں، جو قارئین کے ایک وسیع حلقے میں بے حد پسند کیے جاتے ہیں۔ یہ ویب سائٹ روزنامہ اسلام کے ڈیجیٹل نیٹ ورک کا حصہ ہے۔

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارایوٹیوب چینل
  • فیس بک پیج
  • رابطہ

مزید دیکھیں

  • اخبار

اہم صفحات

اداریہ انٹرنیشنل ایران اسرائیل جنگ بچوں کا اسلام بھارت کے مسلمان تازہ ترین تعلیم و تربیت جرم و سزا حج 2025 خاص خصوصی تجزیے خواتین کا اسلام دلچسپ و عجیب دین و حکمت دینی تقریبات رمضان اسٹوریز رمضان مسائل رمضان مضامین رمضان پکوان سائنس اور ٹیکنالوجی شخصیات اور ادارے صحت عالم اسلام فوڈ موسم میگزین پاک بھارت کشیدگی پاکستان کاروبار کالم کھیل

Copyright © 2015-2023, Daily Islam all rights reserved.