راولپنڈی ، شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں شوہر نے تشدد کر کے بیوی کو قتل کر دیا ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی ظاہر کرنے کی کوشش کی۔

حماس حملوں کی تحقیقاتی رپورٹ جاری،اسرائیل کا مکمل ناکامی کا اعتراف

پولیس نے کہا کہ ملزم کے خلاف قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔