اسلام آباد:لاپتا افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کرگئے۔ فقیر محمد کھوکھر کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔حکومت نے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کو ایک ہفتے قبل جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جگہ لاپتا افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کی عمر 80 برس تھی اور وہ ایک عرصہ سے علیل تھے اور لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج تھے۔
