پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج نئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر منفی رجحان رہا، بلند ترین سطح 118735 رہی ، 100 انڈیکس 711 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 958 پر آ گیا۔ اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 68 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 247 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
