پاکستان میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 17 جون بروز پیر ہوگی

کراچی: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر نے ملک میں ماہ ذو الحجہ 1445 کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ جس کے تحت یکم ذو الحجہ 8 جون جبکہ عید الاضحیٰ 17 اپریل بروز پیر ہوگی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور لاہور میں ذو الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی کمیٹی کا اجلاس جاری

کراچی: ماہ ذو الحجہ 1445 ہجری کے چاند کی تلاش کیلیے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں جبکہ پشاور کی زونل کمیٹی کو چاند کے حوالے سے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی مزید پڑھیں

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور ارکان کراچی محکمہ موسمیات کی چھت سے چاند دیکھیں گے اور ذوالحجہ کا چاند نظر آنے مزید پڑھیں