PTI Flag

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی چوہدری عدنان کی ٹارگٹ کلنگ

راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عدنان جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پولیس لائنز میں واقع جناح پارک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے چوہدری عدنان پر مزید پڑھیں